مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل سہ پہر کو کردستان کے علاقہ میں شہید ہونے والےکمانڈروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
رہبر معظم نے اس معنوی نشاط سے مالامال اور صمیمی ملاقات میں شہیدوں کے اہل خانہ کے صبر و تحمل کی تجلیل و تعریف کی۔
آپ کا تبصرہ